حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹرپر بیگم کلثوم نواز کی تصویر لگا لی

جمعہ 15 جون 2018 17:34

حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹرپر بیگم کلثوم نواز کی تصویر لگا لی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2018ء) مسلم لیگ(ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹرپر بیگم کلثوم نواز کی تصویر لگا لی،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حنا پرویز بٹ نے کہا مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں، کلثوم بیگم کو اپنی ماں سمجھتے ہوئے ان کی صحت اور تندرستی کے لئے دعا کریں جن کی حالت اس وقت نازک ہے ۔

(جاری ہے)

بیگم کلثوم نواز کو آئی سی یو میں شفٹ کردیا گیامیر ی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو جلد صحتیابی دے تمام پاکستانیوں سے دعا کی درخواست ہے۔

متعلقہ عنوان :