عید الفطر میں چند گھنٹے باقی
نئے کرنسی نوٹ بلیک میں فروخت ہونے لگے
سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 جون 2018 15:31
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق عید الفطر سے چند گھنٹے قبل نئے نوٹوں کی کاپیاں بلیک میں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ 10 روپے کے نوٹوں کی کاپی دو سو روپے زائد قیمت پر فروخت کی جا رہی ہے۔ نئے کرنسی نوٹوں کی دھڑلے سے بلیک میں فروخت کا سلسلہ اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے باہر جاری ہے جہاں مرد و خواتین زائد پیسے لے کر نئے کرنسی نوٹوں کی کاپیاں فروخت کر رہے ہیں، 20 روپے والی کاپی 300 اور 50 روپے والی کاپی 350 روپے زائد قیمت پر فروخت کی جا رہی ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں اور کاپیوں کے لیے ہم نے بنک سے رابطہ کیا ، ان کو پیغامات بھی بھیجے لیکن ہمیں کوئی رسپانس نہیں ملا جس کی وجہ سے ہمیں اب مجبوراً بلیک میں کاپیاں فروخت کرنے والوں کو زائد قیمت ادا کر کے نئے کرنسی نوٹوں کی کاپیاں حاصل کرنا پڑتی ہیں۔ چونکہ بچوں کو عید پر نئے نوٹوں کا شوق ہوتا ہے اسی لیے ہم یہاں پر بیٹھے لوگوں سے زائد قیمت دے کر کاپیاں خرید لیتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.