200 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 19جون کو ہو گی

جمعہ 15 جون 2018 11:40

200 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 19جون کو ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2018ء) 200روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ عید الفطر کی تعطیلات کے باعث چار روز کی تاخیر سے 19جون کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔شیڈول کے مطابق قرعہ اندازی 15جون کو ہونا تھی جو عید الفطر کی تعطیلات کے باعث اب 19جون کو ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :