افغان صوبہ کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات
امریکی ڈرون حملے میں پاکستانی سرحد کے قریب افغان صوبے میں ٹی ٹی پی سربراہ کو نشانہ بنایا گیا ْ حملہ افغان طالبان اور حکومتی سیکیورٹی فورسز کے درمیان 7 روزہ جنگ بندی کے معاہدے کے درمیان کیا
جمعہ 15 جون 2018 11:30
(جاری ہے)
ادھر افغانستان میں امریکی فورسز کے ترجمان لیفٹننٹ کرنل مارٹن او ڈونیل نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ امریکی فورسز نے 13 جون کو افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحد کے قریب کنڑ صوبے میں انسداد دہشت گردی کی کارروائی کی تھی، جس میں کالعدم تنظیم کے سینئر رہنما کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
پینٹاگون حکام نے کہا کہ وہ اس وقت اس بات کی تصدیق کرنے کی حالت میں نہیں ہیں۔یاد رہے کہ یہ حملہ افغان طالبان اور حکومتی سیکیورٹی فورسز کے درمیان 7 روزہ جنگ بندی کے معاہدے کے درمیان کیا گیا۔اس معاہدے کے تحت افغان شہریوں کو رمضان کے آخری ایام اور عید کو پر امن طریقے سے منانے کی اجازت دی گئی تھی اور کسی طرح کے حملے سے منع کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل کئی بار ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی غیر تصدیق شدہ خبریں آتی رہی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.