عید کے چاند کا تنازع ، ملک میں ایک بار پھر دو عیدیں
خیبرپختونخوا کی مقامی رویت ہلال کمیٹی نے آج عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا،ملک کے دیگر حصوں میں کل منائی جائیگی
جمعہ 15 جون 2018 00:00
(جاری ہے)
جس کے بعد مفتی شہاب الدین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اعلان کیا کہ آج15جون بروز جمعہ یکم شوال 1439کا اعلان کردیا۔
واضح رہے کہ پہلے بھی کئی مرتبہ چاند کا تنازع پیدا ہو جانے کے باعث ملک میں دو مختلف دنوں میں عیدیں منائی جاتی رہی ہیں جبکہ گزشتہ سال سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور دیگر حکام کی جانب سے مذہبی ہم آہنگی کی کوششوں کے تحت ایک ہی دن عید منائی گئی تا ہم اس مرتبہ پھر یہ کوششیں ناکام ہو گئیں اور خیبرپختونخوا کی مقامی کمیٹی نے ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ عید منانے کی بجائے آج (جمعہ) کو عید منانے کا اعلان کردیا اور اس حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چاند نظر نہ آنے کے باضابطہ اعلان کو بھی پس پشت ڈال دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.