تمام سزائیں نواز شریف کیلئے ہیں،ووٹ کوعزت دو کے بیانیے پر الیکشن لڑیں گے‘خواجہ سعد رفیق
عمران خان نے جمہوریت کو بہت نقصان پہنچایا اس کے باوجود انکے کاغذات نامزدگی پر اعتراض نہیں اٹھائے‘میڈیا سے گفتگو
جمعرات 14 جون 2018 22:10
(جاری ہے)
جوڈیشل کمپلیکس لاہور میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے طرز سیاست سے اختلاف ہے، لیکن سیاسی حیثیت میں کسی پر اعتراض نہیں کرتے۔
عمران خان نے جمہوریت کو بہت نقصان پہنچایا لیکن اس کے باوجود ان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض نہیں اٹھائے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ تمام سزائیں نواز شریف کیلئے ہیں۔ ووٹ کوعزت دو کے بیانیے پر الیکشن لڑیں گے۔ چوہدری نثار کو منانے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہوسکے۔انہوں نے مزید کہا کہ این اے 125 کو تقسیم کردیا گیا ہے۔ جن علاقوں میں انہوں نے ترقیاتی کام کرائے وہ اس حلقے کا حصہ نہیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.