چوہدری نثار عید کے فوری بعد آبائی حلقے سے اپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے
، وہ اہم پریس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کرینگے سابق وزیر داخلہ (ن) لیگی قیادت کی جانب سے ٹکٹ نہ دیئے جانے کے معاملے پر بات چیت ، پرویز رشید کی تنقید کا کھل کر جواب دیں گے، ذرائع
جمعرات 14 جون 2018 22:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان عید کے فوری بعد پیر کے روز سے انتخابی مہم کا دھواں دھار انداز میں اپنے آبائی حلقے این اے 59چکری سے اپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے اور ایک عظیم الشان عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے جس میں ضلعی وتحصیل چیئرمین ، یونین کونسلرز ، ناظمین ودیگر اہم شخصیات سمیت بڑی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے ۔
چوہدری نثار علی خان اس جلسے میں اہم اعلانات بھی کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق اس کے بعد چوہدری نثار علی خان ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے جس میں وہ آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اور(ن) لیگی قیادت کی جانب سے ٹکٹ نہ دیئے جانے کے معاملے پر بھی بات چیت کریں گے ۔ چوہدری نثار اس پریس کانفرنس میں سینیٹر پرویز رشید کی تنقید کا بھی کھل کر جواب دیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.