Live Updates

مقا می انتظا میہ کی نااہلی سے کہو ٹہ تا را ولپنڈی ٹرا نسپو ٹرو ں کی عید پر چا ندی

رش کا خو ب فا ئدہ اٹھا یا کر مسا فرو ں سے زا ئد کرا یہ وصو ل کرنے لگے مسا فرو ں اور ٹرا نسپو ٹرو ں کے ما بین لڑا ئی جھگڑے معمو ل بن گیا

جمعرات 14 جون 2018 21:51

کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2018ء) کہو ٹہ تا را ولپنڈی ٹرا نسپو ٹرو ں نے بھی عید کے مو قع پر رش کا خو ب فا ئدہ اٹھا یا اور مسا فرو ں سے زا ئد کرا یہ وصو ل کیا ۔

(جاری ہے)

مسا فرو ں اور ٹرا نسپو ٹرو ں کے ما بین لڑا ئی جھگڑے معمو ل بنے رہے مقا می انتظا میہ نے کھلی چھٹی دے رکھی تھی ان خیا لات کا اظہا ر کہو ٹہ میں مسا فرو ں کے وفد محمد جلیل ، محمد زبیر ، شبیر احمد ، تا ج ، شما ئلہ ، افتخا ر احمد ، افضل ، نصر ت بی بی ، جمیل خا ن نے نما ئندہ کو بیا ن دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ مسا فرو ں کے رش کی وجہ سے گا ڑیو ں میں بھیڑ بکر یو ں جیسا سلو ک ظلم کی انتہا ہے اور کرا یہ فی مسا فر بیس سے تیس رو پے زا ئد لیا گیا چھو ٹے دیہا ت میں بھی چلنے وا لی سو زو کی وین اور گا ڑیو ں کی شکا یا ت عا م تھی انہو ں نے بھی دل کھو ل کر غنڈ ہ ٹیکس عید ی کے نا م پر وصو ل کی مسا فرو ں سے دس سے پچیس رو پے تک زا ئد وصو ل کیئے گئے ۔

Live عید الفطر سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :