کہوٹہ ، رمضا ن المبا رک کے بعد عید پر بھی قصا بو ں ، چکن فرو شو ں کی چا ند ی

مو ٹا گو شت 400سی450سو رو پے،چھو ٹا 1000رو پے فی کلو تک فرو خت ہو تا رہا چکن فرو شو ں نے من ما نے ریٹ وصو ل کیئے غر یب لو گ سبز ی دال پر گزا رہ کر نے پر مجبو ر، انتظا میہ نے مکمل چپ سا دہ لی

جمعرات 14 جون 2018 21:51

کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2018ء) قصا بو ں ، چکن فرو شو ں کی چا ند ی ۔ رمضا ن المبا رک میں لو ٹنے کے بعد عید پر بھی عوا م کو عید ی کے نا م پر لو ٹ ما ر کر تے رہے انتظا میہ نے مکمل چپ سا دہ لی ،مو ٹا گو شت 400سی450سو رو پے فی کلو ۔

(جاری ہے)

چھو ٹا 1000رو پے تک فی کلو فرو خت ہو تا رہا چکن فرو شو ں نے من ما نے ریٹ وصو ل کیئے غر یب لو گ سبز ی دال پر گزا رہ کر نے پر مجبو ر رہے عوا می حلقو ں نے بتا یا کہ کہو ٹہ شہر میں کا لا قا نو ن نا فذ ہے منہ زو ر تا جرو ں کے سا منے انتظا میہ بھی بے بس ہے ٹیلر ما سٹرو ں ، سبز ی فرو ٹ فرو شو ں نے بھی انت مچا رکھی عوا م سے مقررہ ریٹ سے زا ئد عید ی کے نا م پر وصو ل کر تے رہے شہر میں رمضا ن المبا رک سے لیکر آج تک چیک اینڈ بیلنس کا کو ئی نظا م نہیں قصا ب پا نی ملا گو شت فرو خت کر تے ہیں بڑے بڑے بر تنو ں میں پا نی ڈا ل کر گو شت اس میں ڈا ل دیتے ہیں اور وہ گو شت وز نی ہو جا تا ہے عوا می حلقو ں نے نگرا ن حکو مت سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ انتظا میہ کو ہدا یت کی جا ئے کے ٹھنڈے دفا تر سے با ہر نکل کر مہنگا ئی کے جن کو قا بو کیا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :