حیدرآباد، ڈایو سیس آف حیدرآباد چر چ آف پاکستان کے مسیحی مذ ہبی رہنما بشپ کلیم جا ن کی اہل وطن سمیت تمام مسلما ن بھا ئیو ں کو عید الفطر کی مبارکبا د

جمعرات 14 جون 2018 21:08

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2018ء) ڈایو سیس آف حیدرآباد چر چ آف پاکستان کے مسیحی مذ ہبی رہنما بشپ کلیم جا ن نے اپنے اور مسیحیو ں کی جانب سے اہل وطن سمیت تمام مسلما ن بھا ئیو ں کو عید الفطر کی مبارکبا د دیتے ہو ئے کہا ہے کہ عید الفطر شکر خد اوند ی ادا کر نے کا دن ہے اور یہ دن خو شی، اتحا د اور اخو ت کا پیغا م دیتا ہے،انہوں نے کہاکہ عید کا حقیقی مقصد با ہمی میل ملاپ اور یکجہتی ہے عید کی حقیقی خو شی منا تے ہو ئے ہمیں خو شیو ں کو با نٹ کر غر یب کا گھر بھی خو شی سے منو ر کر نا ہے ،غر یبو ں اور محتاجو ں کی بنیا دی ضر وریا ت کیلئے ایک دوسر ے کی مد د کر کے دوسر وں کیلئے آسا نیا ں پید ا کر نا ہے ، بشپ کلیم جا ن نے مز ید کہا کہ ہما ری دعا ہے کہ دنیا بھر میں امن و سلا متی آئے ہر انسان خو شحال ہو انتہا پسندی ختم ہو ،ہم آہنگی اور بھائی چارہ فر وغ پا ئے نفر ت کی جگہ محبت فر وغ پا ئے ۔