حیدرآباد، آئی بی یو کیو کشن رمضا ن اسپیشل کر اٹے کو رس کا انعقاد ہوا

جمعرات 14 جون 2018 21:08

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2018ء) انٹر نیشنل بوڈوکا ئی کیو ڈ و کیو کشن کر اٹے آرگنا ئز یشن اور ایجو کیشن ڈیپا رٹمنٹ کے اشتر اک سے آئی ،بی ،یو کیو کشن رمضا ن اسپیشل کر اٹے کو رس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان بر انچ کے چیف صادق ر ضا نے کر اٹے کو رس میں شرکت کر نے والے طلبہ و طا لبا ت کو سیلف ڈ یفنس اور کر اٹے کی جد ید ٹیکنیک سے متعارف کر ایاجبکہ تقریب کی صدارت سابق رکن صوبا ئی اسمبلی عبد الر حمن راجپو ت نے کی مہما ن خصو صی تعلقہ ایجو کیشن آفیسر اسلم پر ویز اور مہما ن خا ص ایسو سی ایٹ سو ل جج محمد ایا ز تھے جبکہ مہما ن اعزازی ایچ ،ایم ما ڈ ل اسکو ل آسیہ قاضی تھیں، آخر میں آئی ، بی ، یو رمضا ن اسپیشل کر اٹے کو رس میں شرکت کر نے والے طلبہ و طا لبا ت میں سر ٹیفکٹس اور میڈ لز تقسیم کیئے گئے اور تقریب کے تمام مہما نو ں نے کھیلو ں کے فر وغ میں اس اقدام کو اہم قر ار دیتے ہوئے کہا کہ بچوں کی ذ ہنی اور جسما نی نشو نما کیلئے اس طر ح کے کو رس کا انعقاد خوش آئند ہے ۔

متعلقہ عنوان :