ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راو عبدالجبار خان سنگین غداری کیس میں سپیشل کورٹ کے رجسٹرار نامزد

جمعرات 14 جون 2018 19:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2018ء) سنگین غداری کیس میں سپیشل کورٹ کے سربراہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد یاور علی نے لاہور ہائیکورٹ میں تعینات ڈائریکٹر جنرل ڈسٹرکٹ جوڈیشری رائو عبدالجبار خان کو سپیشل کورٹ کا رجسٹرار نامزد کردیا ہے۔