اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقو ق کی صورتحال کے بارے میں پہلی رپورٹ جاری کر دی
انسانی حقو ق کی پامالیوں میںملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی اور متاثر ہ کشمیریوں کو انصاف کی فراہمی پر زور
جمعرات 14 جون 2018 18:10
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر زید رعد الحسین نے کہاہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان سیاسی تنازعہ طویل عرصے تک مرکز نگاہ رہا ہے اور اسکی وجہ سے لاکھوں لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق متاثر ہوئے ہیں اور کشمیری عوام کو آج بھی بے شمارمشکلات اور مصائب کا سامنا ہے ۔
انہوںنے کہاکہ یہی وجہ ہے کہ وہ چاہتے ہیںمسئلہ کشمیر کے کسی بھی سیاسی حل میں ظلم و تشدد کے خاتمے اور انسانی حقوق اور ظلم و تشدد کے واقعات میںملوث اہلکاروں کااحتساب اور متاثرین کو انصا ف کی فراہمی کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔ زید رعدالحسین نے عالمی ادارے کی انسانی حقوق کونسل پر زوردیاکہ وہ کشمیرمیں انسانی حقو ق کی پامالیوں کے الزاما ت کی آزادانہ جامع بین الاقوامی تحقیقات کیلئے تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے پر غور کرے۔ رپورٹ میں کشمیری خواتین کی اجتماعی عصمت دری کے سانحہ کنن پوشپورہ ،جبری گمشدگیوں اور بھارتی فوجیوں کی طرف سے مہلک پیلٹ گن کے بے دریغ استعمال اور کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت انہیں حاصل انسانی حقو ق کی پامالیوں کی کھلی چھوٹ کا بھی ذکر کیاگیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.