ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راؤ عبدلجبار خان سنگین غداری کیس میں سپیشل کورٹ کے رجسٹرار نامزد

جمعرات 14 جون 2018 18:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جون2018ء) سنگین غداری کیس میں سپیشل کورٹ کے سربراہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد یاور علی نے لاہور ہائیکورٹ میں تعینات ڈائریکٹر جنرل ڈسٹرکٹ جوڈیشری راؤ عبدلجبار خان کو سپیشل کورٹ کا رجسٹرار نامزد کردیا ہے۔