تین سال میں ایل این جی کی ریکارڈ درآمد،تیل کی مد میں ملک کو تین ارب ڈالر کا فائدہ
ایل این جی فرنس اور ڈیزل آئل کے مقابلے میں سستی توانائی ہے اور اس کی بدولت گیس کے خسارے میں ڈھائی ارب کیوسک فٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی جو کہ 25 فیصد بنتا ہے جبکہ تقریبا 80 فیصد ایل این جی طویل اور مختصر المعیاد معاہدوں کا حصہ ہے، حکام
جمعرات 14 جون 2018 17:59
(جاری ہے)
واضح رہے کہ پاکستان نے پورٹ قاسم پر نجی ایل این جی ٹرمینل اینگرو ایلنجی کے ذریعے پہلی مرتبہ ایل این جی درآمد کی تھی۔
گزشتہ 3 برس میں ٹرمینل پر 160 ایل این جی کے کارگو جہاز ہینڈل کیے گئے۔ حکام کے مطابق گیس کی کمی کے باعث حکومت پاور پلانٹ کو گیس فراہم کرنے سے قاصرہے جس کی وجہ سے سی این جی اسٹیشن اور فرٹیلائزر پلانٹ غیر فعال ہیں اور زرمبادلہ کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے اس لیے متبادل کے طور پر ایل این جی کو درآمد کیا گیا۔علاوہ ازیں سیف ، ہال مور، سپاہیر اور اورینٹ پاور پلانٹس ڈیزل پر 50 فیصد فعال ہیں جو ایل این جی کے مقابلے میں مہنگا ترین ایندھن ہے۔ دوسری جانب فرٹیلائزرپلانٹ کو گیس کی عدم فراہمی کی وجہ سے زرمبادلہ پر نتائج پرفرق پڑھ رہا ہے۔ایل این جی کی درآمدی سے پنجاب بھر کے 200 سی این جی اسٹیشنز ٹرانسپورٹ انڈسٹری اور عوام کو سہولیات فراہم کررہے ہیں اور ایل این جی توانائی کی پیداوار کے لیے فرنس آئل کے مقابلے میں بہت بہتر ہے جس پر لاگت بھی کم آتی ہے۔۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.