عمران خان کو سعودی عرب میں غیرمعمولی پروٹوکول دینے کے معاملے میں سعودی سفارتخانہ خاموش
جمعرات 14 جون 2018 17:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمرا ن خان جب عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچے تو سعودی حکام نے ائیرپورٹ کو عمران خان کا استقبال کیا اور مدینہ منورہ میں انکے لیے خصوصی گاڑی بھی مہیا کی گئی جو عام طور پر عرب شہزادوں ، بزرگ اورٹانگوں سے محروم افراد کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔
آن لائن نے اس معاملے کیلئے سعودی سفارتخانے سے متعدد بار رابطہ کیا مگر سفارت خانے کی میڈیا سیکشن نے مکمل خاموش رہا۔ آن لائن نے استفسار کیا کہ عمرا ن خان کے پاس فی الحال کوئی سرکاری عہدہ موجود نہیں تو سعودی حکام کی جانب سے سیاسی پارٹی کے سربراہ کو بھرپور پروٹوکول دینا غیرمعمولی ہے۔واضع رہے کہ اس معاملے پر سابق وزیر اعظم نوازشریف نے سعودی حکام سے باقاعدہ احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
ہم چاہتے ہیں کہ 9 مئی واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.