عدالت سے انجلینا جولی کو نئی ہدایات جاری
اپنے تمام چھ بچوں کے ٹیلیفون نمبرز والد بریڈ پٹ کو دیں تاکہ بچے والد سے رابطے میں رہ سکیں عدالت
جمعرات 14 جون 2018 17:32
(جاری ہے)
عدالت نے انجلینا کو ہدایت کی ہے کہ اپنے تمام چھ بچوں کے ٹیلیفون نمبرز والد بریڈ پٹ کو دیں تاکہ بچے والد سے رابطے میں رہ سکیں۔ والد سے رابطے میں نہ رہنا بچوں کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔۔عدالت نے بچوں کی بریڈ پٹ سے ملاقات کے لیے گھنٹے بھی مختص کیے ہیں۔انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان ستمبر 2016 میں علیحدگی ہوگئی تھی۔۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.