پچھلے سال شمالی شام میں ’کلورین‘ گیس استعمال کی گئی تھی:اوپی سی ڈبلیو
کلورین‘ گیس کے استعمال سے بڑ ی تعداد میں ہلا کتیں بھی ہو ئیں ، رپورٹ
جمعرات 14 جون 2018 17:21
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ پچھلے سال مارچ کیآخری ایام میں شمالی حما? میں جاری لڑائی کے دوران مبینہ کیمیائی حملوں میں دم گھنٹے سے بیسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سیرین گیس چند سکینڈز میں اثر کرنا شروع کردیتی ہے جب کہ اگر اسے سائل شکل میں استعمال کیا جائے تو اس کی اثر پذیری میں چند منٹ لگ جاتے ہیں۔
سیرین اور کلورین گیسیں سانس کو متاثر کرنے کے ساتھ جلد پر اثرا انداز ہوتی ہیں۔ ان میں موجود فاسفوری مادہ غدود، پٹھوں اور سانس کو متاثر کرتا ہے۔ اس کینتیجے میں ناک سے خون بہنا شروع ہوجاتا ہے، غیرمعمولی متلی اور سانس لینیمیں دشواری بالآخر جان لیوا ثابت ہوتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.