بھارت،شوہر ،بیوی کی اسمبلی کے سامنے خود سوزی کی کوشش
چپڑاسی کی ملازمت کے بہانے زیادتی کی، انصاف نہ ملنے پر خود سوزی کی کوشش کی،خاتون کا بیان
جمعرات 14 جون 2018 17:21
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کاس گنج کے پٹیالی علاقہ میں رہنے والی خاتون نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ 2015 میں سماج وادی پارٹی کے رہنما نے اسے چپراسی کی ملازمت دلانے کے بہانے اپنے ساتھ لکھنولاکر ایک ہوٹل میں ٹھہرایا جہاں اس کے ساتھ زیادتی کی۔
متاثرہ خاتون نے مذکورہ رہنما کے خلاف پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرائی۔پولیس کے اعلی افسران اور سیاسی رہنماوں سے بھی شکایت کی تاہم اس معاملے میں انصاف نہ ملنے سے خاتون اور اس کے شوہر نے اسمبلی کے سامنے خود سوزی کی کوشش کی۔ موقع پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے دونوں کو گرفتار کرکے حضرت گنج پولیس اسٹیشن پہنچایا جہاں متاثرہ خاتون اور اس کے شوہر نے ملزم ایس پی رہنما کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.