موبائل کارڈ ٹیکس ختم ہونے سے ایف بی آرکو 15 روز میں 2 ارب ٹیکس نہیں ملے گا
موبائل کمپنیوں کو 15 روز میں ایک ارب 45 کروڑ روپے کم ملیں گے ،ْایف بی آر ذرائع
جمعرات 14 جون 2018 17:18
(جاری ہے)
ایف بی آر ذرائع کے مطابق موبائل فون کے کارڈ پر تمام ٹیکس اور سروس چارجز 15 روز کیلئے ختم ہونے پر کمپنیوں کو 15 روز میں ایک ارب 45 کروڑ روپے کم ملیں گے، کارڈ لوڈ کرنے پر کمپنیاں 10 فیصد کے حساب سے سالانہ 35 ارب روپے سروسز چارج لیتی تھیں۔
ذرائع کے مطابق موبائل فون پر کارڈ لوڈ کرنے سے 120 ارب روپے کا ٹیکس جمع ہوتا ہے، ایف بی آر کو 12.5 فیصد کے حساب سے سالانہ 50 ارب روپے تک ملتے ہیں تاہم اب ایف بی آر 15 روز میں 2 ارب روپے ٹیکس نہیں ملے گا۔ذرائع کے مطابق سیلز ٹیکس کی مد میں 19.5 فیصد کے حساب سے 70 ارب روپے صوبوں کو ٹیکس ملتاہے تاہم اب صوبوں کو خدمات پر سیلز ٹیکس کی مد میں 15 روز میں 2ارب 91 کروڑ روپے نہیں ملیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.