بلجیئم سے مال بردار ٹرین گاڑیاں لے کر چین پہنچ گئی

جمعرات 14 جون 2018 16:06

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جون2018ء) درآمدی گاڑیوں سے لدی ہوئی ایک مال بردار ٹرین گذشتہ روز شمال مغربی چین کے صوبہ شان شی کے شہر شی ،این میں کنٹینر ٹرمینل پر پہنچ گئی ،بلجیئم کے شہر جنٹ سے راوانہ ہونے والی مال بردار گاڑی نے 10ہزار کلو میٹر سے زیادہ سفر طے کرتے ہوئے مجموعی طور پر 160والوو گاڑیاں پہنچانے میں 16دن صرف کئے ۔

متعلقہ عنوان :