یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کو رمضان المبارک کا اعزازیہ دینے کا فیصلہ

جمعرات 14 جون 2018 14:39

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کو رمضان المبارک کا اعزازیہ دینے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2018ء) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کو رمضان المبارک کا اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے 7 ہزارمستقل ملازمین کو 1 بنیادی تنخواہ کے برابراعزازیہ ملے گا جبکہ 3500 کنٹریکٹ ملازمین کوبھی ایک بنیادی تنخواہ کے برابراعزازیہ ملے گا ،ْکارپوریشن کے 3500 سے زائد ڈیلی ویجزملازمین کو 5 ہزار روپے اعزازیہ دیا جائے گا۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے بورڈ نے اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :