متحدہ عرب امارات:کم سن طالبہ کو جنسی ہراسگی کا نشانہ بنانے والا قانون کے شکنجے میں آ گیا
بنگلہ دیشی ملزم کو تین ماہ قید کے بعد فوری ڈی پورٹ کرنے کا حکم سُنایا گیا
محمد عرفان جمعرات 14 جون 2018 13:58
(جاری ہے)
پھر اچانک اُس نے بچی کے گالوں اور گردن کو بھینچنا اور چُومنا شروع کر دیا ۔
اس جنسی حملے کے باعث بچی بے حد خوفزدہ ہو گئی اور لفٹ کی تیرھویں منزل آ جانے پر بنگلہ دیشی ملازم کو دھکا دے کر لفٹ سے بھاگ کر باہر آ گئی۔ اپنے فلیٹ میں پہنچنے پر بچی نے اس واقعے کی اطلاع اپنی ماں کو دی جس نے پولیس میں اس واقعے کی رپورٹ درج کرا دی۔ملزم کو جنسی چھیڑ چھاڑ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ مارچ 2018ء میں دُبئی کی عدالت کی جانب سے ملزم کو بچی کو جنسی چھیڑ چھاڑ کا نشانہ بنانے پر تین ماہ قید کی سزا سُنائی گئی تھی۔ جس کے خلاف ملزم نے اپیل دائر کی تھی۔ اس اپیل کی سماعت کے دوران استغاثہ نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ ملزم کو سُنائی جانے والی تین ماہ کی سزا جُرم کی نوعیت کے اعتبار سیکم ہے‘ اس میں اضافہ کیا جائے۔ تاہم عدالت نے ملزم کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے سزا کی تین ماہ کی مُدت کو بحال رکھا ہے۔ ملزم کو سزا کی مُدت پُوری کرنے کے فوراً بعد ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.