نامور گلوکاروں کی ٹی وی کے شو میں شرکت ،اپنی گائیکی سے رنگ جما دیا

جمعرات 14 جون 2018 13:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2018ء) پاکستان کے نامور گلوکاروں کی ٹی وی کے شو میں شرکت ،اپنی گائیکی سے رنگ جما دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے تینوں روز نجی ٹی وی چینل سے میوزیکل شو پیش کیا جائے گا جس میں گلوکار عارف لوہار ، ملکو ،وارث بیگ ، شبنم مجید ، سائرہ نسیم ،شاہدہ منی ، ازرا جہاں ، رابی پیرزادہ ، راگنی اور حمیرا ارشد سمیت دیگر گلوکار شریک ہوں گے ۔