فلمسٹار میرا میزبان بن گئیں
تازہ ترین : 1

فلمسٹار میرا میزبان بن گئیں

عید الفطر کیلئے نجی ٹی وی چینل کے شو کی ریکارڈنگ مکمل کروا دی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2018ء) فلمسٹار میرا میزبان بن گئیں ،،عید الفطر کیلئے نجی ٹی وی چینل کے شو کی ریکارڈنگ مکمل کروا دی ۔ذرائع کے مطابق فلمسٹار میرا کو عید الفطر کے لئے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطور میزبان کاسٹ کیا گیا تھا جس کی ریکارڈنگ انہوں نے مکمل کروا دی ہے تاہم انہوں نے ریکارڈنگ میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ شو کی ریکارڈنگ کے دوران اداکارہ میرا بار بار سکرپٹ بھول جاتیں اور انکے سین دوبارہ ری ٹیک ہوتے رہے ۔ میرا کا یہ شو عید الفطر پر نجی ٹی وی چینل سے آن ایئر ہو گا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/06/2018 - 13:00:17

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :