سرگودھا ‘ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ..
تازہ ترین : 1

سرگودھا ‘ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2018ء) سرگودھا جھنگ روڈ پر 92 موڑ کے قریب ڈمپر اور مسافر کوچ کے خو فناک تصادم کے اگلے روز جائے حادثہ کے چند فرلانگ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔۔پولیس نے نعش ہسپتال منتقل کر کر تفتیش شروع کر دی۔ جبکہ بھلوال کے علاقہ میں نوجوان نہاتے ہوئے نہر میں ڈوب گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/06/2018 - 13:00:16

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :