پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس معطل ہو گئی
واٹس ایپ صارفین کو ایک دوسرے رابطہ کرنے میں مشکلات، دیگر ویب سائٹس پر شکایتوں کے انبار لگا دئیے
مقدس فاروق اعوان جمعرات 14 جون 2018 11:36
(جاری ہے)
صارفین نے دوسری ویب سائٹس پر اس بارے میں پیغامات پوسٹ کئے ۔
پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں واٹس ایپ کی سروس بہت دیر تک معطل رہی ۔ سروس معطل ہونے سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب کہ واٹس ایپ کی سروسز طویل وقت سے ڈاؤن ہیں جس سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ واٹس ایپ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں بند رہی جس کی وجہ صارفین شدید مشکلات کا شکار رہے۔کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ وہ ایک دوسرے سے رابظہ کرنے کے لیے واٹس ایپ پر انحصار کرتے ہیں۔اس لیے اگر واٹس ایپ کی سروس معطل ہو تو انہیں لگتا ہے کہ ان کی زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔کیونکہ انہیں کاروباری معاملات سے لے کر دیگر کئی معاملات میں لوگوں سے رابطہ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے جس کی وجہ سے واٹس ایپ کا ایکٹیو ہونا بہت ضروری ہے۔یاد رہے کہ سوشل میڈیا صارفین ایک دوسرے سے رابطہ کرنے کے لیے واٹس ایپ کی سروس کو اہمیت دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.