اداکارہ نور کی سابقہ شوہر عون چوہدری سے عمرے کے دوران ملاقات نے نئی بحث چھیڑ دی
عمرے کی ادائیگی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ ملاقات کے بعد الیکٹرک کارمیں گھومنے کی ویڈیووائرل ہوگئی
سید فاخر عباس بدھ 13 جون 2018 23:53
(جاری ہے)
جس وقت عمران خان اور انکی اہلیہ عون چوہدری سمیت مکہ پہنچے تو اداکارہ نور نے اپنی روحانی پیشوا بشریٰ مانیکا ، پاکستا ن تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور اپنے سابقہ شوہر عون چوہدری سے ملاقات کی ۔اس دوران لی گئی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
اداکارہ نور عمرے کی ادائیگی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ ملاقات کے بعد الیکٹرک کارمیں گھومنے کی ویڈیووائرل ہوگئی۔اس ویڈیو نے بہت سے سوالات و جنم دے دیا ہے۔ناقدین کا کہنا ہے کہ ولی حامد خان سے طلاق کے بعد اداکارہ نور تو عدت میں تھیں تو ایسی صورتحال میں انکو اپنے گھر میں ہونا چاہیے تھا جبکہ وہ ملک سے باہر گئیں، عمرہ بھی کیا اور اپنے سابقہ شوہر سے بھی ملیں ۔اس موقع پر نور کی اہنے سابقہ شوہر عون چوہدری سےد وبارہ پانچویں شادی کی خبریں بھی گردش میں ہیں۔یاد رہے کہ اداکارہ نور نے اپنے چوتھے شوہر ولی حامد خان سے کچھ عرصہ قبل خلع لے کر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے اور پانچویں شادی نہ کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.