سعودی شہری بھی عمران خان کے مداح نکلے
سعودی شہریوں کی عمران خان کے ساتھ حالت احرام میں لی گئی سیلفی وائرل ہو گئی
سید فاخر عباس بدھ 13 جون 2018 22:45
(جاری ہے)
جس کے بعد انہوں نے مدینہ میں روزہ رسول ﷺ کی زیارت کی اور وہاں عبادت کی۔
جس کے بعد وہ وہاں سے مکہ پہنچے اور وہاں عمرہ ادا کیا ۔اس موقع پر انکی اہلیہ بشریٰ مانیکا ان کے ہمراہ تھیں۔اس دورے کے موقع پر مسجد نبوی میں ایک قابل ذکر واقعہ یہ پیش آیا کہ عمران خان کے مداحوں نے عمران خان کو مسجد نبوی میں بھی دیکھ کر سیاست نہ چھوڑی اور وزیر اعظم عمران خان کے نعرے لگا دئیے۔اس بات پر عمران خان کے ناقدین نے عمران اور انکے حامیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔اس موقع پر یہ بھی دیکھنے میں آیا کہ صرف پاکستانی ہی نہیں بلکہ سعودی عرب کے شہری بھی عمران خان کے مداح ہیں ۔اس موقع پر سعودی شہریوں نے عمران خان کو گھیر لیا اور انکے ساتھ سیلفیاں لینے لگے۔عمران خان کے ساتھ حالت احرام میں لی گئی سیلفیاں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔تصویر میں عمران خان کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے جبکہ عربی شہری بھی عمران خان کے ساتھ تصویر کھنچوانے پر بہت خوش تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.