راولپنڈی، کہ جینا مرنا مسلم لیگ ن کیساتھ ہے،راجہ ظہیر احمد سملالوی
حالات جیسے بھی ہوں ،میاں نواز شریف کے سنگ جدوجہد جاری رہے گی ،سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات
بدھ 13 جون 2018 22:45
(جاری ہے)
پی پی 10سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے رہنماوں اور کارکنان نے مسلم لیگ ن کی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ پی پی 10 کے پارٹی ٹکٹ کے لئے راجہ ظہیر احمد سملالوی بہترین امیدوار ہیں اور ان کو ٹکٹ جاری کیا جائے ۔
علاقے کے لئے ان کی خدمات کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، راجہ ظہیر مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکن ہیں اور ہر موقع پر انہوں نے پارٹی کا ساتھ دیا ۔ ان کو ٹکٹ جاری کرنے سے اس حلقے میں مسلم لیگ ن کی جیت یقینی ہے ۔ اس موقع پر اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد نے راجہ ظہیر سملالوی کی بھرپور حمایت کا یقین دلایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.