وزارت داخلہ کوزلفی بخاری کے معاملے پر وضاحت کرنی چاہئے ‘ قمر زمان کائرہ
پاکستان میں امیروں کیلئے قانون میں تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں‘عام آدمی کو تو ایف آئی اے والے ایک طرف لائن میں کھڑاکردیتے ہیں‘ نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 13 جون 2018 22:37
(جاری ہے)
بدھ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ زلفی بخاری کے معاملہ پر وزارت داخلہ کو وضاحت کرنی چاہئے پاکستان میں امیروں کے لئے قانون میں تبدیلیاں ہوتی ہیںعام آدمی کو تو ایف آئی اے والے ایک طرف لائن میں کھڑاکردیتے ہیںیہ بات درست ہے کہ زلفی بخاری قانونی طریقے سے ملک سے باہر گئے لیکن بحث اس بات پر ہورہی ہے کہ عمران خان قانون پر عمل درآمد کی بہت بات کرتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے خود نہیں گیا بلکہ میں نے اپنے وکیل کو بھائی کے ساتھ بھیجا تھا مریم نواز کبھی بھی پارٹی کی عہدے دارنہیں رہیں لیکن ان کے کاغدات نامزدگی جمع کراتے وقت کتوں سے چیکنگ کرائی گئی انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی دیگر قیادت کوبھی سیکورٹی خدشات ہیں لیکنپیپلز پارٹی رہنمائوں کو کبھی ایسی سکیورٹی نہیں دی گئی بلکہ ہم کو صرف سیکورٹی خدشات سے آگاہ کردیا جاتا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.