سپریم کورٹ کااسدکھرل اوران کے اہلخانہ کوسیکیورٹی فراہم کرنیکاحکم

بدھ 13 جون 2018 22:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جون2018ء) صحافی اسدکھرل حملہ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے اسدکھرل اوران کے اہلخانہ کوسیکیورٹی فراہم کرنیکاحکم دیتے ہوئے اسدکھرل کاطبی معائنہ کراکررپورٹ پیش کرنیکابھی حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

صحافی اسدکھرل حملہ کیس کی سماعت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میںچیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے کی ۔چیف جسٹس نے ڈی آئی جی کوہدایت کی کہ اسدکھرل کی سیکیورٹی آپ کی ذمہ داری ہے۔عدالت نے اسدکھرل اوران کے اہلخانہ کوسیکیورٹی فراہم کرنیکاحکم دیتے ہوئے اسدکھرل کاطبی معائنہ کراکررپورٹ پیش کرنیکابھی حکم دے دی