سچی اور حقیقی تبدیلی صرف ہم لائے ہیں،،امیر مقام
مخالفین نے پانچ سال قوم کو سبز باغ دکھائے،ان کے نامہ اعمال میں صرف جھوٹ، مکاری اور دغا بازی لکھی ہے،صوبائی صدر مسلم لیگ ن
بدھ 13 جون 2018 22:08
(جاری ہے)
محمد ضیاء نے اپنے خاندان اورسینکڑوںساتھیوںسمیت پاکستان مسلم لیگ(ن)میںشمولیت اختیارکی اورمحمدنوازشریف،شہبازشریف اورانجینئرامیرمقام کی قیادت پرمکمل اعتمادکااظہارکیا۔
تحصیل کونسلرمحمدضیاء نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملاکنڈڈویژن کے عوام کوچاہئے کہ اس خطے کے عوام کی فلاح وبہبود اورترقی کیلئے انجینئرامیرمقام کاشانہ بشانہ کھڑے ہوکربھاری اکثریت سے کامیاب کرائے۔انہوںنے کہاکہ ملاکنڈڈویژن کے تمام ترقیاتی کام انجینئرامیرمقام کی مرہون منت ہے انجینئرامیرمقام نے مخالفین کی لڑائی کرسی کے لئے ہے۔ ہم قوم کی خدمت کے لئے میدان میں نکلے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ دوسروں کی پگڑیاں اچھالنے والے مکافات عمل کا شکار ہیں۔ یہ لوگ کتابوں سے نہیں اپنے اعمال سے ڈر رہے ہیں۔ امیر مقام نے کہاکہ خیبرپختونخوا کو انشائاللہ ایسا بنائیں گے کہ اپنے ہی صوبے میں روزگار، صحت، تعلیم اور جدید ترین سہولیات میسر ہوں گی۔ ہمارے لوگوں کو روزگار، صحت، تعلیم کے لئے دوسرے صوبوں میں نہیں جانا پڑے گا۔ خیبرپختونخوا کے عوام کا مقدر تبدیل کرنے نکلا ہوں۔ انشائاللہ یہ مقصد حاصل کرکے رہوں گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.