پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے مابین کھیلے جا رہے میچ کو ہنگامی طور پر روکنا پڑا
پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے مابین کھیلے جا رہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بچہ گروانڈ میں گھس آنے کے بعد میچ روکنا پڑ گیا
سید فاخر عباس بدھ 13 جون 2018 21:40
(جاری ہے)
جبکہ پاکستان کی ٹیم میں کوئی ایک تبدیلی کرتے ہوئے عثمان شنواری کو محمد عامر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ۔
پاکستان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پہلے بیٹنگ کر رہا ہے۔ تاہم اس دوران پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار ہو گئی تھی۔ اسکاٹ لینڈ کے فیلڈرز نے شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا باونڈری کے قریب شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کیچ تھاما۔تا ہم بعد ازاں پاکستانی بیٹسمینوں نے گرتی ہوئی اننگ کو سنبھال لیا۔پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 167 رنز کا ہدف دے دیا۔ایسے میں پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے سلسلے میں دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اچانک روکنا پڑا۔اس کی وجہ یہ بنی کہ میچ کے دوران ایک کمسن بچہ گراونڈ میں گھس آیا جس کے بعد میچ کو ہنگامی طور پر روک دیا گیا ۔تاہم فیلڈنگ پر موجود سکاٹ لینڈ کے کھلاڑیوں نے اس بچے کو تھاما اور اٹھا کر اسے گراونڈ سے باہر لے گئے جب کہ اس دوران میچ رکا رہا۔بچے کے باہر جانے پر میچ دوبارہ شروع کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.