خدیجہ کیس، سپریم کورٹ نے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی
جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سماعت ، ملزم شاہ حسین کو 1 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
بدھ 13 جون 2018 21:35
(جاری ہے)
دوران سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ملزم شاہ حسین کے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا وجہ تھی خدیجہ اور چھوٹی بہن نے پوری دنیا چھوڑ کر ملزم شاہ حسین پر الزام لگایا ،کیا دونوں قانون کے طالبعلم ہیں ،واقعہ کے بعد دونوں نے قانون سے متعلق کافی کچھ سیکھ لیا ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ واقعہ دن کے وقت ہوا، رات ہوتی تو شک کی گنجائش باقی تھی۔ سپریم کورٹ نے اپیل سماعت کے لیے باضابطہ طور پرمنظور کرتے ہوئے ملزم شاہ حسین کو 1 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے جبکہ عدالت نے اپیل گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ یاد رہے کہ خدیجہ صدیقی کو زخمی کرنے کے ملزم شاہ حسین کو 4 جون کو لاہور ہائیکورٹ نے رہا کرنے کا حکم دیا تھا جس پر چیف جسٹس نے لاہور میں طالبہ خدیجہ صدیقی کو چاقو کے وار سے زخمی کرنے کے ملزم کی رہائی کا نوٹس لیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.