پرویز مشرف کا عدلیہ کے بلانے کے باوجود 14 جون کو سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ ..
تازہ ترین : 1

پرویز مشرف کا عدلیہ کے بلانے کے باوجود 14 جون کو سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

پرویز مشرف کا عدلیہ کے بلانے کے باوجود 14 جون کو سپریم کورٹ میں پیش نہ ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و سابق صدرجنرل (ر) پرویز مشرف نے عدلیہ کے بلانے کے باوجود 14 جون کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق پرویز مشرف نے 14 جون کو سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل چیف جسٹس ثاقب نثار نے انہیں اپنے کیسز کے دفاع کے لئے 14 جون کو دن 2 بجے تک کی مہلت دی تھی مگر انہوں نے عدلیہ کی بات ماننے سے انکار کر دیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/06/2018 - 21:34:26

اس خبر پر آپ کی رائے‎