سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے شرائط پر ملک آنے کی حامی بھری ہے ،ْ انصاف سب کیلئے برابر ہونا چاہیے ،ْمریم اور نگزیب

،ْ انصاف سب کیلئے برابر ہونا چاہیے ،ْ کیا جادو کی چھڑی ہے زلفی بخارء کا نام ایک گھنٹہ میں ای سی ایل سے نکال لیا گیا ،ْشریف فیملی ایک ہفتہ لندن میں قیام کرے گی ،ْ عید الفطر کے تین روز کے بعد وطن واپس آئیں گے ،ْمیڈیا سے غیر رسمی بات چیت

بدھ 13 جون 2018 21:27

سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے شرائط پر ملک آنے کی حامی بھری ہے ،ْ انصاف ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے شرائط پر ملک آنے کی حامی بھری ہے ،ْ انصاف سب کیلئے برابر ہونا چاہیے ،ْ کیا جادو کی چھڑی ہے زلفی بخارء کا نام ایک گھنٹہ میں ای سی ایل سے نکال لیا گیا ،ْشریف فیملی ایک ہفتہ لندن میں قیام کرے گی ،ْ عید الفطر کے تین روز کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

(جاری ہے)

بدھ کو میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے شرائط پر ملک آنے کی حامی بھری ہے ،ْ انصاف سب کیلئے برابر ہونا چاہیے۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ زلفی بخاری کے ساتھ جو سلوک ہوا ،ْکیا جادو کی چھڑی ہے زلفی بخارء کا نام ایک گھنٹہ میں ای سی ایل سے نکال لیا گیا۔انہوںنے کہا کہ شریف فیملی ایک ہفتہ لندن میں قیام کرے گی اور عید الفطر کے تین روز کے بعد وطن واپس آئیں گے۔انہوںنے کہاکہ صوبہ محاذ پانچ سال خاموش رہا جو یہ بات کررہے ہیں ہر حکومت یہی بات کرتی رہی ،ْ الیکشن سے پہلے ذاتیات کیلئے جنوبی پنجاب کا نعرہ لگاتے رہے