بلوچستان عوامی پارٹی صوبے کے عوام کی احساس محرومیوں کے خاتمے اور عوام کوانکے جائزحقوق دلانے کیلئے وجود میں آئی ہے،عتیق الرحمن کاکڑ
اب بلوچستان کی تقدیر کے فیصلے کہیں اور ہونے کی بجائے بلوچستان میں ہی ہونگے، مرکزی رہنما بلوچستان عوامی پارٹی
بدھ 13 جون 2018 19:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی صدر جام کمال خان ، جنرل سیکرٹری منظوراحمدکاکڑ اوربانی سعیداحمد ہاشمی کی قیادت میں پارٹی بلوچستان کے عوام کی احساس محرومی کے خاتمے اورعوام کو انکے جائز حقوق دلانے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب بلوچستان کی تقدیر کے فیصلے اسلام آباد، لاہور یا کراچی میں ہونے کی بجائے بلوچستان کے عوام اور نمائندے ملکر کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں برسراقتدار آنے والے حکمرانوں نے بلوچستان کے عوام کی احساس محروی کے خاتمے اور صوبے کی ترقی کیلئے کوئی کا م نہیں کئے لیکن بلوچستان عوامی پارٹی 25جولائی کوعوام کے ووٹ کی طاقت سے برسراقتدار آکر عوام کو انکے جائز حقوق دلائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.