امیدواروں کے انٹرویو لینے والی (ن) لیگ واحد جماعت ہے ‘جو جمہوری طریقہ کاری ہے ‘شہبازشریف

امیدواروں سے عوامی خدمت کے بارے میں سوالات کئے گئے ،خود کو اہل ثابت کرنے کا پورا موقع دیا گیا ‘صدر (ن)لیگ

بدھ 13 جون 2018 21:03

امیدواروں کے انٹرویو لینے والی (ن) لیگ واحد جماعت ہے ‘جو جمہوری طریقہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2018ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) واحد جماعت ہے جس نے 4جون سے 11جون تک امیدواروں کے انٹر ویوز کئے ،امیدواروں سے انٹریوز لینا جمہوری طریقہ کار ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک ٹویٹر بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ امیدواروں سے عوامی خدمت کے بارے میں سوالات کئے اورخود کو اہل ثابت کرنے کا ہر امیدوار کو پورا موقع دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :