چوہدری نثار کی طرف سے آئندہ چند روز میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان
شمولیت سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ون آن ون ملاقات بھی متوقع ، قریبی اور خاندانی رفقاء سے بھی مشورہ کرلیا، ذرائع
بدھ 13 جون 2018 20:50
(جاری ہے)
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چوہدری نثار علی خان وفاق کی نسبت صوبائی سیاست میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں اور انکی دلی خواہش ہے کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوں مگر اس حوالے سے پی ٹی آئی وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے اپنے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو نامزد کرچکی ہے۔
ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی خان کو قریبی حلقہ نے مشورہ دیا ہے کہ وہ صوبائی سیٹوں سے بھی دستبردار ہوجائیں تاکہ پی ٹی آئی کو تقویت مل سکے،اس پر بھی چوہدری نثار علی خان نے مزید مشاورت شروع کردی ہے اور حتمی لائحہ عمل عمران خان سے ملاقات کے دوران تیار کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.