ورلڈ کپ سیکیورٹی چیف نے شرپسند شائقین کیلئے سخت وارننگ جاری کردی
گلیوں میں غل غپاڑہ کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، کسی نے پراپرٹی کو نقصان پہنچایا تو اس کو نہیں بخشیں گے بدمعاشوں کو بچانے والے ٹیکسی ڈرائیورز کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، الیکسی لاورشچیف
بدھ 13 جون 2018 21:41
(جاری ہے)
یاد رہے کہ برطانوی پولیس پہلے سے ہی اپنے ملک کے ایسے شائقین پر روس کا سفر کرنے پر پابندی عائد کرچکی جو ماضی میں لڑائی جھگڑوں میں ملوث رہے ہیں۔
اس کے باوجود شراب کے نشے میں دھت ہوکر شائقین کی جانب سے غل غپاڑے کا امکان بدستور موجود ہے۔ لاورشچیف نے کہاکہ فتح اور شکست پر شائقین کی جانب سے معقول ردعمل تو قابل قبول ہے مگر اس کی آڑ میں کسی بھی چیز کو نقصان پہنچانے نہیں دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ انھوں نے ٹیکسی ڈرائیورز کو بھی خبردار کیا کہ اگر کسی بھی قسم کی غیرقانونی چیزوں میں ملوث شائقین کو انھوں نے موقع واردات سے بچالے جانے کی کوشش کی توان پر فراڈ کا چارج عائد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ منتظمین نے پہلے ہی میزبان شہروں کو یہ اختیار دے رکھا ہے کہ وہ اپنے ماحول کے حساب سے شراب پر پابندی کے بارے میں فیصلہ کرسکتے ہیں۔ روس میں دنیا بھر سے شائقین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ماسکو کے مرکزی ایئرپورٹ پر انھیں ڈیڑھ ڈیڑھ گھنٹے تک قطاروں میں کھڑا رہنا پڑرہا ہے، صرف یہی نہیں بلکہ میزبان شہروں میں بھی سیکیورٹی آپریشنز کا آغاز ہوچکا، بسوں کو روک کر مسافروں کو اپنے پاسپورٹس چیک کرانے کاکہا جارہا ہے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.