میں حسین جہاں کو اپنی دوسری شادی پر ضرور بلائوں گا،بھارتی فاسٹ بائولر محمد شامی
بدھ 13 جون 2018 21:41
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حسین جہاں نے ایک بار پھر بھارتی کرکٹر محمد شامی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی انہیں طلاق اس لئے دینا چاہتے ہیں کیونکہ وہ اپنے بڑے بھائی کی سالی سے عید کے 5 روز بعد شادی کرلیں گے۔
دوسری جانب محمد شامی نے اپنی اہلیہ حسین جہاں کو کرار جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی پہلی شادی کی وجہ سے انتہائی مشکلات میں ہیں، تم سوچتی ہو میں اتنا پاگل ہوں جو ایک اور لڑکی سے شادی کروں محمد شامی سے جب اس سے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا ہے تو میں حسین جہاں کو اپنی دوسری شادی پر ضرور بلاں گا۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.