لاہور، سپریم کورٹ نے دوہری شہریت رکھنے والے بیرون ملک تعینات سفیروں کی تفصیلات ..
تازہ ترین : 1

لاہور، سپریم کورٹ نے دوہری شہریت رکھنے والے بیرون ملک تعینات سفیروں کی تفصیلات مانگ لی

غیر ملکی شہریت کے حامل افسروں کے بارے میں کوئی قانون نہیں ہے ، ڈیٹا اور تجاویز حکومت کو دینا چاہتے ہیں تاکہ قانون سازی کر سکیں،چیف جسٹس

لاہور، سپریم کورٹ نے دوہری شہریت رکھنے والے بیرون ملک تعینات سفیروں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) سپریم کورٹ نے دوہری شہریت رکھنے والے بیرون ملک تعینات سفیروں کی تفصیلات مانگ لی ہے اور ڈی جی ایف آئی اے کو اس بارے میں رپورٹ پیش کرنے کہ ہدایت کی ہے۔۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں فل بنچ نے دوہری شہریت کے معاملے پر سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے قرار دیا کہ دوہری شہریت کے حامل افراد کی تعداد کا جائزہ لینا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی شہریت کے حامل افسروں کے بارے میں کوئی قانون نہیں ہی. چیف جسٹس نے واضح کیا کہ ڈیٹا اور تجاویز حکومت کو دینا چاہتے ہیں تاکہ قانون سازی کر سکیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/06/2018 - 20:40:06

اس خبر پر آپ کی رائے‎