ترک وزیرخارجہ کل، نیپال کے وزیراعظم 19جون کو بیجنگ پہنچیں گے

بدھ 13 جون 2018 17:57

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جون2018ء) ترکی کے وزیر خارجہ میولوت کاووسوگلو دو روزہ دورے پر (کل) جمعرات کو بیجنگ پہنچ رہے ہیں ، انہیں اس دورے کی دعوت چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای نے دی ہے ۔

(جاری ہے)

دریں اثناء نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی بھی 19جون کو چین کے چھ روزہ دورے پر بیجنگ پہنچیں گے ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق انہیں اس دورے کی دعوت چین کے وزیراعظم لی کھی چھیانگ نے دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :