الیکشن کمیشن نے نئے تعینات ہونیوالے چیف سیکرٹریز، آئی جیز کو (کل) سیکیورٹی بارے ہونیوالی میٹنگ میں طلب کرلیا

بدھ 13 جون 2018 17:17

الیکشن کمیشن نے نئے تعینات ہونیوالے چیف سیکرٹریز، آئی جیز کو (کل) سیکیورٹی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2018ء) الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں میں نئے تعینات ہونیوالے چیف سیکریٹریز اور آئی جی پیز کو (کل) جمعرات کی صبح دس بجے سیکورٹی کے حوالے سے ہونیوالی میٹنگ میں طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

چیف الیکشن کمشنر کے زیرصدارت (آج) مورخہ 14جون کو عام انتخابات میں سیکورٹی سے متعلق اجلاس منعقد ہوگا۔