بنگلہ دیش ،ْ مسلسل بارشوں کے باعث روہنگیا پناہ گزین کیمپوں کے قریب ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 14 افراد جاں بحق
بدھ 13 جون 2018 16:38
(جاری ہے)
زیادہ تر ہلاکتیں پہاڑی علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہوئیں۔واضح رہے کہ بین الاقوامی امدادی تنظیموں نے بنگلا دیش میں ہونے والے بارشوں سے دنیا کے سب سے بڑی مہاجرین کی بستی میں متوقع تباہی سے خبردار کرتے ہوئے پناہ گزین کیمپوں کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس وقت متاثرہ علاقے میں قائم پناہ گزین کیمپ میں 2 لاکھ روہنگیا افراد مقیم ہیں جن میں سے 29 ہزار مہاجرین کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.