قانون کرایہ داری کے نہ ہونے کی وجہ سے اسلام آباد مہنگا ترین شہر بن چکا ہے، نوید ملک قائم مقام صدر اسلام آباد چیمبر
تاجروں کے بنیادی حقوق سلب ہو رہے ہیں چیف جسٹس نوٹس لیں، اجمل بلوچ
بدھ 13 جون 2018 16:38
(جاری ہے)
وفد میں ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے سیکرٹری خالد چوہدری، راجہ سفیر، چوہدری ظفر گجر، شیراز صدیقی، ایف ٹین سے طاہر عباسی ، آغا احتشام نواز، فہیم خان اور دیگر شامل تھے۔
اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اجمل بلوچ نے کہا کہ تاجروں کے بنیادوں حقوق سلب ہو رہے ہیں اور کرایہ داری کے مقدمات میں انہیں انصاف نہیں مل رہا۔ آج تک کسی بھی عدالت سے کرایہ داروں کے حق میں فیصلہ نہیں ہوا بلکہ تمام فیصلے مالکان کے حق میں یکطرفہ ہو رہے ہیں۔انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے اپیل کی کہ وہ تاجروں کے بنیادی حقوق سلب ہونے کا از خود نوٹس لیں اور متعلقہ محکموں کو دادرسی کرنے کا حکم جاری کریں۔ انہوںنے کہا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو اسلام آباد جیسے شہر میں کاروبار کرنا مشکل ہو جائے گا۔ انہوںنے مزید کہا کہ گذشتہ حکومت میں قومی اسمبلی میں قانون کرایہ داری کا ایک ترمیمی بل پیش ہوا تھا لیکن بدقسمتی سے پاس نہ ہو سکا جبکہ سابق وزیر اعظم بھی اس سلسلے میں اپنا وعدہ ایفا نہ کر سکے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ چیف جسٹس اس مسئلہ کو حل کرائیں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.