تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کی خواتین کا ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف احتجاج جاری
پی ٹی آئی خواتین نے بنی گالا کے باہر احتجاج کیا ،لیگی خواتین نے بھی مسلسل دوسرے روز احتجاج جاری رکھا
بدھ 13 جون 2018 16:33
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ن) کی خواتین نے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف مسلسل دوسرے روز بھی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاج جاری رکھا ۔
خواتین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے جبکہ اس موقع پر ورکرز کو عزت دو کے نعر ے بھی لگائے گئے ۔ لیگی خواتین کا کہنا تھاکہ گزشتہ 25سے 30سال سے پارٹی سے وابستگی ہے اور ہر کڑے وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا ہے لیکن نئے آنے والوں اور منظور نظر خواتین کی وجہ سے دیرینہ کارکنوں کو نظر انداز کر دیا گیا۔ انہوںنے کہا کہ جب تک نواز شریف یا شہباز شریف سے ملاقات نہیں ہو گی ہمارا احتجاج جاری رہے گا ۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.