نگران صوبائی وزیر ظفر محمود کو مزید دو محکموں کا چارج دے دیا گیا

بدھ 13 جون 2018 16:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2018ء) نگران صوبائی وزیر بلدیات و انرجی ظفر محمود کو حکومت نے مزید و محکموں کا چارج دے دیا ہے - ان محکموں میں محکمہ انہار، ہاؤسنگ اربن شامل ہیں- صوبائی وزیر ظفر محمود کو پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ میں ان کو الاٹ شدہ محکموں بارے بریفنگ بھی دی گئی۔