ٹروڈو کی تنقید کینیڈا کو بہت مہنگی پڑے گی،ٹرمپ کی دھمکی
امریکی دوست والے معاملہ پر تشویش پائی جاتی ہے۔یہ ممالک امریکہ کا استحصال نہیں کر سکتے
بدھ 13 جون 2018 16:19
(جاری ہے)
ٹرمپ نے مزید کہا کہ "ہر کوئی امریکا کا استحصال کر رہا ہے۔
اس کی وجہ بدترین انتظامیہ اور صدور ہیں جنہوں نے اس پہلے کبھی تجارت نہیں کی اور نہ اسے سمجھا"۔امریکی صدر نے کہا کہ "ٹروڈو کے ساتھ میرا اچھا تعلق ہے اور کینیڈا کے ہمارے ساتھ بڑے مفادات ہیں بالخصوص تجارتی خسارے کے حوالے سے جس کا حجم 100 ارب ڈالر ہے۔ وہ لوگ ہماری زرعی مصنوعات لیتے ہیں جو کاشت کاروں ، مزدوروں اور کمپنیوں کے لیے ایک غیر منصفانہ امر ہے۔ جب میں نے متوازن محصولات وضع کیں تو انہیں یہ بات پسند نہیں آئی۔ وہ ہمیں تجارت میں قتل کر رہے ہیں۔ یہ ممالک ہمارا استحصال جاری نہیں رکھ سکتی"۔طیارے میں سوار ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے باور کرایا کہ کینیڈا کے وزیراعظم کی تنقید ان کے ملک کو بہت مہنگی پڑے گی۔جرمن چانسلر اینگلا میرکل کے حوالے سے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کے میرکل کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ سوشل میڈیا پر زیر گردش تصویر کے حوالے سے ٹرمپ نے واضح کیا کہ وہ محض ایک دوستانہ مباحثہ تھا اور اس سلسلے میں تلخ کلامی سے متعلق جو کچھ پھیلایا گیا وہ بے بنیاد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.